Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 274واں دن

آج شام 7 بجے تک38لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

 

نئی دلّی  ،16 اکتوبر، 2021/

بھارت  میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 97.62 کروڑ (97,62,92,346) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 38 لاکھ سے زیادہ(38,27,173)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10375834

دوسری خوراک

9075292

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18361718

دوسری خوراک

15512711

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

392587450

دوسری خوراک

110173456

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

167598683

دوسری خوراک

85846831

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

105663891

دوسری خوراک

61096480

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

694587576

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

281704770

مجموعی تعداد

976292346

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(مورخہ 16اکتوبر2021 (274واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

128

دوسری خوراک

6823

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

441

دوسری خوراک

21764

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1108683

دوسری خوراک

1605568

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

287560

دوسری خوراک

436093

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

139495

دوسری خوراک

220618

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1536307

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2290866

مجموعی تعداد

3827173

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

Recommended