Urdu News

کسانوں نے اپنے دھان کی کم از کم قیمتوں کے طور تقریبًا 11099.25 کروڑ روپے وصول کیے

دھان

 17اکتوبر 2021 تک 56.62 لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ دھان KMS میں خریدا جا چکا ہے۔ خریداری کا عمل ریاستوں/مرکزی انتظام والے علاقوں، چندی گڑھ، ہریانہ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، پنجاب اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں ہوا۔

MSP میں خریف ماکٹنگ سیزن (KMS) 22-2021 حال ہی میں شروع ہوا ہے اور 371919 کسانوں کو 11099.25 کروڑ روپے کا فائدہ حاصل ہو چکا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001SZDZ.png

 

Recommended