Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 287واں دن

آج شام 7 بجے تک51لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 نئی دلّی  ،29 اکتوبر، 2021/

بھارت نے آج  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 105کروڑ (1,05,37,14,062)  کا سنگ میل طے کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 51 لاکھ سے زیادہ(51,59,251)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10378857

دوسری خوراک

9205032

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18371299

دوسری خوراک

15885320

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

416311305

دوسری خوراک

138713164

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

174212604

دوسری خوراک

95225580

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

109366835

دوسری خوراک

66044066

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

728640900

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

325073162

مجموعی تعداد

1053714062

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(مورخہ:29اکتوبر2021 (287واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

97

دوسری خوراک

8162

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

230

دوسری خوراک

23878

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1474185

دوسری خوراک

2091664

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

368805

دوسری خوراک

657060

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

205730

دوسری خوراک

329440

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

2049047

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3110204

مجموعی تعداد

5159251

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended