نئی دلّی ،30 اکتوبر، 2021/
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اطالوی ہندو یونین –سناتن دھرم سنگھ کے نمائندگان سمیت مختلف تنظیموں کے کمیونٹی ممبران کے ساتھ ملاقات کی او ر ان سے بات چیت کی ۔
وزیراعظم نے اٹلی میں ہندوستانی ثقافت کے فروغ میں ان کے کردار کی سراہنا کی۔