Urdu News

دیوالی اسپیشل: دیوالی ان بالی ووڈ گانوں کے بغیر ادھوری سی لگتی ہے

روشنیوں کے تہوار دیوالی کی آمد آمد ہے اور ملک بھر میں اس تہوار کے لیے خاص جوش و خروش ہے۔ اس خاص تہوار کے موقع پر کئی بالی وڈ فلموں کے گانے، نغمے کے بغیر دیوالی نامکمل لگتی ہے۔آج ہم اپنے قارئین کو کچھ ایسے ہی گانوں کے بارے میں بتا رہے ہیں جو دیپاولی کے خصوصی تہوار پر فلمائے گئے ہیں۔

دیوالی منائی سہانی

سال 1977 میں آئی فلم شرڈی کے سائیں بابا کاگیت ’دیپاولی منائی سہانی‘ دیوالی کی خصوصی تہوار پر فلمائی گئی ہے۔ یہ گانا آشا بھونسلے کی آواز میں گایاگیاہے، اب بھی سامعین کے درمیان پسند کیا جاتا ہے۔

جوت سے جوت جلاتے چلو

سال1964 میں آئی فلم سنت گیانیشورکا گانا’جوت سے جوت جلاتے چلو‘دیوالی کے خصوصی تہوار پر فلمایا گیا ہے جسے لتا منگیشکر نے اپنی خوبصورت آواز میں سجایا ہے۔

آئی ہے دیوالی

سال 2001 میں آئی فلم آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ کاگانا’آئی ہے دیوالی‘ کے بغیردیوالی ادھوری ہے۔ اس گانے کو ادت نارائن، الکا یاگنک، کمار سانو، شان اور کیتکی نے اپنی آواز میں گایا ہے۔

کبھی خوشی کبھی غم

سال 2001 میں آئی کرن جوہر کی فلم کبھی خوشی کبھی غم کا ٹائٹل گانا بھی دیوالی کے خصوصی تہوار پر فلمایا گیا ہے۔ اس گانے کو آج بھی سامعین میں بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

ہیپی دیوالی

سال 2005 میں آئی فلم ہوم ڈیلیوری کاگانا’ہیپی دیوالی‘ بھی سامعین میں مقبول ہے۔

ان سب کے علاوہ فلم پیسہ کا گانا ’دیپ جلائیں گے‘، پیروں میں بندھن ہے (محبتیں)، ڈھول باجے (ہم دل دے چکے صنم) وغیرہ بھی دیوالی کے خاص موقع پر سنا جا سکتا ہے، تو اس دیوالی، آپ بھی۔ ان فلمی گانوں کے ساتھ دیوالی کا خاص تہوار منائیں۔

Recommended