Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –315واں دن

آج شام 7 بجے تک65لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

نئی دلّی  ،26 نومبر، 2021/

بھارت میں آج  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 120.96کروڑ  (120,96,90,961) تجاوز کرگئی ۔ آج شام 7 بجے تک 65 لاکھ سے زیادہ (65,23,396)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

­­­­­­­                                                ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10383192

دوسری خوراک

9455408

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18377821

دوسری خوراک

16423081

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

452081631

دوسری خوراک

211119383

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

183131576

دوسری خوراک

116831364

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

114690065

دوسری خوراک

77197440

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

778664285

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

431026676

مجموعی تعداد

1209690961

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(مورخہ:26 نومبر2021 (315واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

127

دوسری خوراک

6902

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

237

دوسری خوراک

14637

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1422998

دوسری خوراک

3168567

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

343495

دوسری خوراک

894729

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

219778

دوسری خوراک

451926

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1986635

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

4536761

مجموعی تعداد

6523396

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended