*ایکـــــــ گزارش ، ایکـــــــ درخواست ، ایکـــــــ التجا، ایکـــــــ دردمندانہ اپیل*
اپنے رشتے داروں اور دوستوں کو” کل ہند اردوٗ کتاب میلہ“ مالیگاؤں سے کتابیں خریدنے پر آمادہ کریں۔
آپ کے علم میں ہے کہ ١٨/ دسمبر تا ٢٦ /دسمبر ٢٠٢١ء این سی پی یو ایل، دہلی کی جانب سے مالیگاؤں میں *کل ہند اردوٗ کتاب میلہ* منعقد کیا جارہا ہے۔ اس کتاب میلے میں ملک بھر سے اردو کے اہم ناشرین بہت قیمتی خزانوں (کتابوں) کے ساتھ اس امید پر ہماری ریاست مہاراشٹر پہنچ رہے ہیں کہ آپ کتابوں کی اہمیت سے بخوبی واقف ہیں۔ آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اپنے رشتے داروں اور دوستوں کو *کتاب میلے* میں نہ صرف پہنچنے کی ترغیب دیں بلکہ کتابیں خریدنے کے لیے بھی اکسائیں۔ آپ کی یہ کوشش یقیناً کتاب دوستی کا ثبوت فراہم کرے گی۔
اس کتاب میلے میں
*ماہنامہ گل بوٹے، ممبئی*
بھی بچوں کے ادب کا قیمتی خزانہ *٢٦ کتابوں کا سلور جبلی سیٹ* لے کر پہنچ رہا ہے۔ ہمارے اسٹال پر ضرور تشریف لائیں۔ انتظار رہے گا۔
فاروق سید
مدیر، ماہنامہ گل بوٹے، ممبئی۔
9322519554
*اس اعلان کو حتی المقدور اردو کے ہر گھر تک پہنچانے اور اردوٗ کی ترویج میں ہماری مدد کریں نیز اردوٗ نوازی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے اپنے تمام جاننے والوں اور واٹس ایپ گروپس میں ضرور بہ ضرور شیئر کریں