Urdu News

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد146.70 کروڑ سے زیادہ ہوگئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 1کروڑ ٹیکے لگائے گئے

 

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   تقریباً 1کروڑ (99,27,797) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی  تعداد  146.70  کروڑ   (1,46,70,18,464) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری  1,57,38,732سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

103,88,236

دوسری خوراک

97,21,229

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

183,86,265

دوسری خوراک

169,16,589

15سے18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

42,06,433

 

18سے44سال کی عمر کے افراد

دوسری خوراک

50,31,39,868

پہلی خوراک

33,88,64,854

 

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

دوسری خوراک

19,50,66,883

پہلی خوراک

15,24,39,814

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

دوسری خوراک

12,17,14,067

پہلی خوراک

96,17,4226

میزان

146,70,18,464

 

 

 

 

 

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 11,007 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,43,06,414  ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 98.13  فیصد ہے جو مارچ  2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

 

 

 

1.png

 

مرکز / ریاستوں  اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بنا پر یومیہ نئے معاملات 50,000 ہزار سے نیچے رہنے کا رجحان پایا جاتا ہے اور یہ رجحان مسلسل 190دنوں سے برقرار ہے۔  

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران37.379 نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔  

 

 بھارت میں  اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد1,71,830  ہے ۔  فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض   0.49 فیصد ہے۔ جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم شرح ہے۔

جانچ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11,54,302 ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر  68.24  کروڑ  سے زیادہ  (68,24,28,595) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج  مریضوں کی ہفتہ وار شرح 2.05فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 3.24  فیصد  درج کی گئی

Recommended