Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –358واں دن

آج شام 7 بجے تک79لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 نئی دلّی  ،08جولائی، 2021/

تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ، 15 سے 18 سال کی عمر کے نو جوان 2 کروڑ سے زیادہ (2,27,33,154) کووڈ-19 سےبچاؤ کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  151.47 کروڑ  (1,51,47,41,090) سے عبور کرگئی ۔ آج شام 7 بجے تک 79 لاکھ سے زیادہ (79,68,523)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

وزیر صحت ڈاکٹر من سکھ منڈاویا نے ایک ٹوئیٹ میں  نوجوانوں میں  ٹیکہ کاری کے تئیں جوش کی ستائش کی اور انہیں اس کامیابی کے لئے مبارکباد پیش کی۔

’احتیاط‘ خوراک  کا شیڈول آج جاری کیا جائے گا اور  آن لائن اپائنٹ منٹ کی سہولت بھی  آج شام سے  شروع  ہوگی۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10388843

دوسری خوراک

9740548

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18387142

دوسری خوراک

16967613

15سال سے 18 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

22733154

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

513506670

دوسری خوراک

350964108

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

196030548

دوسری خوراک

155846155

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

122225469

دوسری خوراک

97950840

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

883271826

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

631469264

مجموعی تعداد

1514741090

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:08جنوری 2022 (358واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

65

دوسری خوراک

3551

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

115

دوسری خوراک

13454

15سال سے 18 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

2322426

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1741439

دوسری خوراک

2465956

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

208082

دوسری خوراک

721372

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

111445

دوسری خوراک

380618

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

4383572

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3584951

مجموعی تعداد

7968523

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended