Urdu News

کووڈ -19 :گمراہ کن خبریں بنام حقائق

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے باقاعدہ ہفتے وار جائزے بھی لئے ہیں

 

 

میڈیا میں  ان دنوں مبینہ طور پراس طرح کی خبریں گردش کررہی  ہیں کہ پی ایم کیئرس فنڈ کے ذریعہ چھتیس گڑھ ریاست میں نصب کئے گئے پی ایس اے پلانٹس صحیح طریقے سے کام نہیں کررہے ہیں۔اس طرح کی خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں،یہ خبریں حقائق پر مبنی نہیں ہیں ۔

یہ واضح کیا جاتا ہے کہ چھتیس گڑھ ریاست میں مختلف ذرائع سے 122 پی ایس اے پلانٹس نصب کئے جارہے ہیں جن میں سے پی ایم کیئرس کے تحت 49 پلانٹس نصب کئے گئے اور شامل کئے گئے ہیں۔پی ایس اے پلانٹ زیو لائٹ کے ایک ہزار گھنٹے تک کام کرنے کے بعد طبی گریڈ کی آکسیجن پیدا کرنے کے لئے پی ایس اے پلانٹس میں استعمال کئے گئے جذب کئے جانے والے مادّے کو تبدیل کئے جانے کی ضرورت ہے۔صنعتوں کے ضابطوں کے مطابق زیو لائٹ کی کام کرنے کی صلاحیت تین سے پانچ سال ہے اور اس مدت کے بعد ہی اسے تبدیل کیا جاتا ہے۔ چھتیس گڑھ کی ریاستی حکومت نے اس کے لئے رقومات کو منظوری دی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے باقاعدہ ہفتے وار جائزے بھی لئے ہیں اور ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے اس بات پر بھی زور دیا  گیاہے کہ اپنے مختلف ذرائع سےقائم کئے گئے پی ایس اے پلانٹس کے نصب کئے جانے اور شامل کئے جانے کو مکمل کیا جائے۔

 

ریاست سی ایس آر

بیرونی امداد

سرکاری زمرے کے تحت آنے والے ادارے

پی ایم کیئرس

کُل میزان

منظور کئے گئے

شامل کئے گئے

منظور کئے گئے

شامل کئے گئے

منظور کئے گئے

شامل کئے گئے

منظور کئے گئے

شامل کئے گئے

منظور کئے گئے

شامل کئے گئے

64

33

5

5

4

4

49

49

122

91

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ سبھی پی ایم  کیئرس پلانٹس ڈی آر ڈی  او پلانٹس کے لئے ایک سال کی اسٹینڈرڈ وارنٹی ایچ ایل ایل  انفرا ٹیک سروسز لیمٹڈ(ایچ آئی ٹی ای ایس)پانچ سالوں کے لئے اور طبی خدمات سے متعلق مرکزی سوسائٹی (سی ایم ایس ایس )کے تحت آتے ہیں۔

 

پی ایس اے ایجنسی اعتبار سے نمو

ڈی آر ڈی او

ایچ آئی ٹی ای ایس

سی ایم ایس ایس

میزان

منظور شدہ

منظور شدہ

منظور شدہ

کُل شامل کئے گئے

41

4

4

49

 

 

 

 

 

 

 

 

ایچ آئی ای ٹی ای ایس اور سی ایم ایس ایس میں اے ایم سی اور سی اے ایم سی شامل ہیں۔

 

صحت اور خاندانی بہبودکی وزارت کے ہفتے وار جائزے کے حصے کے طور پر 49 پلانٹس میں سے 13 پلانٹس جگہ سے متعلق امور اور چھوٹی موٹی وجہوں کے سبب کام نہیں کررہے ہیں جس  کے بارے میں ریاستی ایجنسیوں کو پہلے ہی بتایا جاچکا ہے ۔تفصیلات درج ذیل ہیں۔

 

 

#

ضلع

اسپتال کا نام

بستروں کی گنجائش

پلانٹ کی صلاحیت (ایل پی ایم میں)

مختص کی گئی ایجنسی

تکنیکی معاملات (1)

معاملے کی تفصیل سے وضاحت (1)

کس طرح کا معاملہ

1

بلرامپور

ضلع اسپتال بلرامپور

100

1000

ڈی آر ڈی او

دیگر

ایک ہزار گھنٹے کام کرنے کے بعد پلانٹ خود بہ خود بند ہوگیا ،ہم نے پلانٹ انجینئر سے کہا اس نے کہا کہ اسے سروسنگ کی ضرورت ہے

جگہ سے متعلق مسئلہ

2

دھمتری

ضلع اسپتال دھمتری

88

1000

ڈی آر ڈی او

دیگر

رابطے کی دی گئی تفصیلات غلط ہیں

جگہ سے متعلق مسئلہ

3

جشپور

کمیونٹی صحت مرکز پرسابہار

30

250

ڈی آر ڈی او

ایم جی پی ایس مسئلہ

پائپ لائن کا کام اب بھی مکمل نہیں ہے یہ ابھی چل رہا ہے

جگہ سے متعلق مسئلہ

4

کونڈا گاؤں

ضلع اسپتال کونڈا گاؤں

200

500

ڈی آر ڈی او

بجلی سے متعلق مسئلہ

پلانٹ کے لئے 100 کے وی اے ٹرانسفار مر کی ضرورت

جگہ سے متعلق مسئلہ

5

مہا سمند

میڈیکل کالج مہاسمند

300

1000

ایچ آئی ٹی ای ایس

بجلی سے متعلق مسئلہ

ٹرانسفارمر کی ضرورت

جگہ سے متعلق مسئلہ

6

رائے گڑھ

سی ایچ سی چیپل

400

500

ڈی آر ڈی او

کمپریسر اسٹیبلائزر اجراء

کمپریسر میں کوئی گڑ بڑی کا مسئلہ

فروخت یا اجراء

7

رائے گڑھ

ایم سی ایچ  ڈی سی ایچ رائے گڑھ

100

1000

ایچ آئی ٹی ای ایس

کمپریسر ،اسٹیبلائزر اجراء

کمپریسرابھی بھی کام نہیں کررہا ہے

فروخت یا اجراء

8

رائے پور

بی آر امبیڈ کر اسپتال میڈیکل کالج

1280

1000

ڈی آر ڈی او

پی ایس اے  اجزاء لاپتہ/ٹوٹ گئے

ایئر فلٹر نے کام کرنا بند کردیا

فروخت یا اجراء

9

رائے پور

ضلع اسپتال پانڈری

100

1000

ڈی آر ڈی او

پیورٹی  مسئلہ

انہیں 97 فیصد پیورٹی حاصل ہوئی،پلانٹ کوپھر سےباصلاحیت بنانے کی ضرورت

فروخت یا اجراء

10

رائے پور

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ایمس) رائے پور

750

1000

ڈی آر ڈی او

پی ایس اے اجزاء لاپتہ/ٹو ٹ گئے

جب پریشر کم ہوتا ہے تو زیادہ کا الارم اشارہ نہیں دیتا

فروخت یا اجراء

11

راج نند گاؤں

زچہ بچہ صحت شعبہ

ڈونگرگاؤں

50

250

ڈی آر ڈی او

پیورٹی مسئلہ

پیورٹی 60 فیصد سے بھی کم ہے

فروخت یا اجراء

12

سورج پور

ضلع اسپتال سورج پور

100

500

ڈی آر ڈی او

پیورٹی مسئلہ

پیورٹی کی سطح اپنے نشانے پر نہیں پہنچ رہی ہے

فروخت یا اجراء

13

سرگجا

ایم سی ایچ ادےپور

50

250

ڈی آر ڈی او

جگہ سے متعلق مسئل

تعمیرات عامہ کا کام ابھی بھی مکمل نہیں چہار دیوار ی تعمیر نہیں ہوئی

جگہ سے متعلق مسئلہ

 

*************

Recommended