نئی دلّی ،15 جنوری، 2022/
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم تھوولوور کے موقع پر عظیم تھروولوور کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’یوم تھروولوور پر میں عظیم تھروولوو کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کے نظریات بصیرت افروز اور عملی ہیں… وہ اپنی متنوع فطرت اور عمیق فکر و آگہی کے لئے نمایاں
ہیں۔ گذشتہ سال لیا گیا کنیا کماری میں تھروولوور کے مجسمے اور وویکانند راک میموریل کا ایک ویڈیو شئیر کررہا ہوں۔