Urdu News

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 156.02 کروڑسے تجاوزکرگئی

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 58 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

نئی دلّی  ،15جنوری، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 58 لاکھ سے زیادہ (58,02,976)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 156.02 کروڑ (1,56,02,51,117) تک پہنچ گئی ہے۔

اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 1,67,37,458 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,90,000

دوسری خوراک

97,73,038

احتیاطی خوراک

16,23,044

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,88,668

دوسری خوراک

1,70,38,942

احتیاطی خوراک

12,63,648

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,25,28,416

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

52,27,91,475

دوسری خوراک

36,53,17,224

45 تا 59 سال کی عمر کےافراد

پہلی خوراک

19,72,28,380

دوسری خوراک

15,99,21,265

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,29,01,827

دوسری خوراک

10,01,67,506

احتیاطی خوراک

9,17,684

احتیاطی خوراک

38,04,376

کل معاملے

1,56,02,51,117

پچھلے 24 گھنٹے میں 1,22,684 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,49,47,390 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 94.83  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002DZQW.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,68,833  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003N7LP.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 14,17,820 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 3.85 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004MTA1.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 16,13,740 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 70.07 کروڑ (70,07,12,824)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 12.84 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  16.66 فیصد ہے۔

Recommended