نئی دلّی ،04 فروری 2022/
بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج تقریباً 169 کروڑ (1,68,92,38,289) تک پہنچ گئی۔ آج شام 7 بجے تک 42 لاکھ سے زیادہ (42,95,142)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد کو اب تک 1.43 کروڑ سے زیادہ (1,43,64,484) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
10397256 |
دوسری خوراک |
9895025 |
|
احتیاطی خوراک |
3603939 |
|
صف اوّل کے کارکنان |
پہلی خوراک |
18400467 |
دوسری خوراک |
17302261 |
|
احتیاطی خوراک |
4576725 |
|
15 تا 18سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
48766821 |
|
دوسری خوراک |
4502331 |
18 تا 44سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
543976172 |
دوسری خوراک |
413897292 |
|
45 تا 59سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
200832252 |
دوسری خوراک |
173528926 |
|
60سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
125265634 |
دوسری خوراک |
108109368 |
|
احتیاطی خوراک |
6183820 |
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک |
947638602 |
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک |
727235203 |
|
احتیاطی خوراک |
14364484 |
|
میزان |
1689238289 |
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
مورخہ:04 فروری 2022 (385واں دن) |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
261 |
دوسری خوراک |
3557 |
|
احتیاطی خوراک |
40599 |
|
صف اوّل کے کارکنان |
پہلی خوراک |
943 |
دوسری خوراک |
9136 |
|
احتیاطی خوراک |
174574 |
|
15 تا 18سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
393168 |
|
دوسری خوراک |
972762 |
18 تا 44سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
470007 |
دوسری خوراک |
1350088 |
|
45 تا 59سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
85917 |
دوسری خوراک |
313381 |
|
60سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
59985 |
دوسری خوراک |
186328 |
|
احتیاطی خوراک |
234436 |
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک |
1010281 |
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک |
2835252 |
|
احتیاطی خوراک |
449609 |
|
میزان |
4295142 |
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔