Urdu News

’بھارت رتن‘ لتا منگیشکر اور وزیر اعظم نریندر مودی – ایک خصوصی تعلق

وزیراعظم نے لتامنگیشکر کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا

 

 

نئی دہلی، 06 فروری 2022:

لتا منگیشکر جی اور وزیر اعظم جناب نریندرمودی کے درمیان خصوصی تعلق کے بارے میں تفصیل پیش کرنے والی ایک تحریر وزیر اعظم نریندر مودی کی ویب سائٹ  narendramodi.inپر ساجھا کی گئی ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’ ’بھارت رتن‘ لتا دیدی اور وزیر اعظم@ نریندر مودی  ایک خصوصی تعلق

https://t.co/tiSTrSm715

نمو ایپ کے توسط سے‘‘

***

Recommended