Urdu News

ہندوستان کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 170.21 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں55.78 لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

 آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 55.78 لاکھ سے زیادہ (55,78,297) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 170.21 کروڑ (1,70,21,72,615) سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 1,89,63,092  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,98,100

دوسری خوراک

99,07,584

احتیاطی خوراک

37,00,573

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,02,343

دوسری خوراک

1,73,29,337

احتیاطی خوراک

48,84,424

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

4,99,87,314

دوسری خوراک

75,90,456

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

54,55,09,057

دوسری خوراک

41,79,67,945

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,11,27,430

دوسری خوراک

17,44,55,783

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,54,87,208

دوسری خوراک

10,86,83,344

احتیاطی خوراک

67,41,717

احتیاطی خوراک

1,53,26,714

مجموعی تعداد

1,70,21,72,615

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 1,80,456مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت 4,08,40,658 ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح 96.46 فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

 

 

گذشتہ گھنٹے میں 67,597 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی مجموعی تعداد اس وقت 9,94,891  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  2.35  فیصد ہے۔

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 13,46,534  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 74.29 کروڑ (74,29,08,121) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 8.30 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 5.02   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

Recommended