Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –392واں دن

آج شام 7 بجے تک42لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

 

نئی دلّی  ،11فروری 2022/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج تقریباً172کروڑ (1,72,24,21,476)تک پہنچ گئی۔ آج شام 7 بجے تک42 لاکھ سے زیادہ(42,67,532)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک1.68کروڑسے زیادہ (1,68,47,437احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10399084

دوسری خوراک

9925400

احتیاطی خوراک

3840842

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18404496

دوسری خوراک

17364730

احتیاطی خوراک

5239680

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

51631391

 

دوسری خوراک

13312332

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

547434379

دوسری خوراک

424429543

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

201491138

دوسری خوراک

175843233

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

125787538

دوسری خوراک

109550775

احتیاطی خوراک

7766915

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

955148026

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

750426013

احتیاطی خوراک

16847437

میزان

1722421476

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:11 فروری 2022 (392واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

132

دوسری خوراک

3959

احتیاطی خوراک

30738

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

322

دوسری خوراک

7526

احتیاطی خوراک

87388

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

296197

 

دوسری خوراک

1215212

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

366221

دوسری خوراک

1414031

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

70868

دوسری خوراک

302485

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56892

دوسری خوراک

186727

احتیاطی خوراک

228834

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

790632

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3129940

احتیاطی خوراک

346960

میزان

4267532

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended