Urdu News

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 172.81 کروڑسے تجاوزکرگئی

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 49.16 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 نئی دلّی  ، 13 فروری، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 49.16  لاکھ سے زیادہ (49,16,801)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 172.81کروڑ (1,72,81,49,447) تک پہنچ گئی ہے۔

اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 1,93,53,556 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,99,410

دوسری خوراک

99,30,634

احتیاطی خوراک

38,78,308

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,05,152

دوسری خوراک

1,73,74,818

احتیاطی خوراک

53,58,037

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,20,32,858

دوسری خوراک

1,47,92,245

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

54,80,44,294

دوسری خوراک

42,63,39,386

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,16,19,377

دوسری خوراک

17,62,74,802

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,58,81,409

دوسری خوراک

10,98,24,107

احتیاطی خوراک

79,94,610

احتیاطی خوراک

1,72,30,955

میزان

1,72,81,49,447

­­­­­­­پچھلے 24 گھنٹے میں 1,17,591 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,15,85,711 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 97.55  فیصد  ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 44,877  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 5,37,045 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 1.26  فیصد ہیں ۔

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 14,15,279 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 75.07 کروڑ (75,07,35,858)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 4.46 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  3.17 فیصد ہے۔

Recommended