آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30.49 لاکھ سے زیادہ (30,49,988) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 176.52 (1,76,52,31,385)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
یہ کامیابی 2,01,49,530 اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
1,04,01,131 |
دوسری خوراک |
99,60,537 |
|
احتیاطی خوراک |
41,13,480 |
|
صف اول کے کارکنان |
پہلی خوراک |
1,84,08,724 |
دوسری خوراک |
1,74,30,375 |
|
احتیاطی خوراک |
60,92,569 |
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد |
پہلی خوراک |
5,42,63,490 |
دوسری خوراک |
2,47,48,744 |
|
18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد |
پہلی خوراک |
55,10,97,609 |
دوسری خوراک |
43,99,93,963 |
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد |
پہلی خوراک |
20,21,57,669 |
دوسری خوراک |
17,92,34,856 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
12,63,13,709 |
دوسری خوراک |
11,16,53,849 |
|
احتیاطی خوراک |
93,60,680 |
|
احتیاطی خوراک |
1,95,66,729 |
|
کل تعداد |
1,76,52,31,385 |
پچھلے 24 گھنٹوں میں 30,009 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,22,19,896) ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں صحت یابی کی شرح 98.46 فیصد ہے۔
گذشتہ گھنٹے میں 14,148 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 1,48,359 ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا 0.35 فیصد ہے۔
ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 11,55,147 ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 76.35 کروڑ (76,35,69,165) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 1.60 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 1.22 فیصد کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔