Urdu News

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 178.29 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے

کووِڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً24.84لاکھ (2484412) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 178.29(1782913060)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 20605684  اجلاسوں کے ذریعہ حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10401859

دوسری خوراک

9971780

احتیاطی خوراک

4214216

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18410046

دوسری خوراک

17451962

احتیاطی خوراک

6312690

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

55146865

دوسری خوراک

29446462

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

552222294

دوسری خوراک

447233716

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202340255

دوسری خوراک

180832789

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126467129

دوسری خوراک

112618005

احتیاطی خوراک

9842992

احتیاطی خوراک

20369898

کل تعداد

1782913060

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 13450 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (42367070)ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ  بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.64فیصد ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

گذشتہ 24گھنٹے میں 6396  نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0037GVV.jpg

 

 

بھارت میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 69897  ہے۔ ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعدادکُل معاملات کے   0.16   فیصد پر مشتمل ہے۔

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل توسیع کی جارہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 923351  ٹیسٹ کئے گئے۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر77.09کروڑ (770973356) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں وسعت دی جارہی ہے، لہٰذا ملک میں زیر علاج مریضوں کی ہفتہ  وار شرح فی الحال0.99فیصد جبکہ زیر علاج مریضوں کی یومیہ شرح 0.69   فیصد درج کی گئی ہے۔

Recommended