نئی دلّی ،05 ماچ، 2022/
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران24.62لاکھ سے زیادہ (24,62,562) ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد178.55کروڑ(1,78,55,66,940)تک پہنچ گئی ہے۔
اسحصولیابی کے لئے ملک بھر میں2,06,52,074سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
1,04,01,981 |
دوسری خوراک |
99,73,554 |
|
احتیاطی خوراک |
42,29,049 |
|
صف اوّل کے کارکنان |
پہلی خوراک |
1,84,10,265 |
دوسری خوراک |
1,74,55,444 |
|
احتیاطی خوراک |
63,53,448 |
|
15 تا 18 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
5,52,63,296 |
دوسری خوراک |
3,01,57,910 |
|
18 تا 44 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
55,23,68,002 |
دوسری خوراک |
44,83,30,464 |
|
45 تا 59 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
20,23,64,644 |
دوسری خوراک |
18,10,79,986 |
|
60 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
12,64,84,390 |
دوسری خوراک |
11,27,69,772 |
|
احتیاطی خوراک |
99,24,735 |
|
احتیاطی خوراک |
2,05,07,232 |
|
میزان |
1,78,55,66,940 |
پچھلے 24 گھنٹے میں11,651مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے )4,23,78,721ہوگئی ہے۔
جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح98.65 فیصد ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن5,921 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد63,878ہے ۔زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا0.15 فیصد ہیں۔
ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر9,40,905نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر77.19 کروڑ(77,19,14,261) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست0.84 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.63فیصد ہے۔