ایک مثبت پیش رفت کے طور پر ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد گھٹ کر 32,811رہ گئی ہے۔اور یہ تعداد ملک بھر میں مثبت معاملات کی مجموعی تعداد کا 0.08 فیصد ہے ۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.72 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,884 مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,24,50,055 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,876 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر7,52,818 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر78.05کروڑ سے زیادہ (78,05,06,974) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.44 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.38 فیصد درج کی گئی ہے۔
ٹیکہ کاری کے میدان میں، آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹوں کے مطابق ہندوستان میں کووڈ-19 سے متعلق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد180.60 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے (1,80,60,93,107)۔یہ کامیابی 2,11,93,183 سیشن منعقد کرکے حاصل کی گئی ہے۔ آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
1,04,02,794 |
دوسری خوراک |
99,87,279 |
|
احتیاطی خوراک |
43,32,071 |
|
صف اول کے کارکنان |
پہلی خوراک |
1,84,11,792 |
دوسری خوراک |
1,74,82,386 |
|
احتیاطی خوراک |
66,02,146 |
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد |
پہلی خوراک |
5,60,41,282 |
دوسری خوراک |
3,47,40,004 |
|
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد |
پہلی خوراک |
55,35,60,174 |
دوسری خوراک |
45,74,25,030 |
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد |
پہلی خوراک |
20,25,71,402 |
دوسری خوراک |
18,32,54,385 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
12,66,16,352 |
دوسری خوراک |
11,41,35,545 |
|
احتیاطی خوراک |
1,05,30,465 |
|
احتیاطی خوراک |
2,14,64,682 |
|
کل تعداد |