نئی دلّی ، 19 ماچ، 2022/
آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 181.04کروڑ (1,81,04,96,924) تک پہنچ گئی ہے۔ اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 2,13,51,545 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔
12سے14سال کے نوعمرافراد میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب تک 11 لاکھ سے زیادہ (11,68,106) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
1,04,02,965 |
دوسری خوراک |
99,89,459 |
|
احتیاطی خوراک |
43,50,998 |
|
صف اوّل کے کارکنان |
پہلی خوراک |
1,84,12,044 |
دوسری خوراک |
1,74,86,783 |
|
احتیاطی خوراک |
66,45,704 |
|
12 سے 14 سال کےنو عمر بچے |
پہلی خوراک |
11,68,106 |
15 تا 18سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک |
5,61,66,904 |
دوسری خوراک |
3,53,41,348 |
|
18 تا 44سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
55,37,11,932 |
دوسری خوراک |
45,89,25,575 |
|
45 تا 59سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
20,25,96,597 |
دوسری خوراک |
18,36,27,889 |
|
60سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
12,66,33,512 |
دوسری خوراک |
11,43,73,173 |
|
احتیاطی خوراک |
1,06,63,935 |
|
احتیاطی خوراک |
2,16,60,637 |
|
میزان |
1,81,04,96,924 |
مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث ملک بھر میں آج زیر علاج مریضوں کی تعداد 27,802 ہے ،جو ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا 0.06 فیصد ہیں ۔
جس کےنتیجے میں شفایابی کی شرح 98.73 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 3,383 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,24,61,926 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,075 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,70,514 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 78.22 کروڑ (78,22,28,685) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.41 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.56 فیصد ہے۔