Urdu News

وزیراعظم نریندرمودی نے بہاردِوس پر بہار کے عوام کو مبارکباددی

وزیراعظم جناب نریندرمودی

 وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بہار دوس کے موقع پر بہار کے عوام کو مبارکباددی ہے۔

ایک ٹویٹ میں  وزیر اعظم نے کہا کہ بہار کے سبھی بھائیوں  اور بہنوں کو بہار دوس کی دلی مبارکباد ! میری تمنا ہے کہ تاریخی اور ثقافتی وراثت سے مالامال یہ ریاست ترقی کے نئے  ریکارڈ قائم کرتی رہے۔

 

 

*************

Recommended