Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 434واں دن

آج شام 7 بجے تک 25لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

نئی دلّی  ، 25 مارچ 2022/

بھارت نے آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 182.83 کروڑ  سے زیادہ  (1,82,83,57,675)  ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 25  لاکھ سے زیادہ (25,81,126)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ 12 سے 14 سال کے نو عمروں کو اب تک ایک کروڑ سے زیادہ (1,05,06,025) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.23کروڑ سے زیادہ  (2,23,98,041) احتیاطی خوراک دیجا چکی ہے۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

وزیر صحت نے 12 سے 14 سال کی عمر کے فراد کو ایک کروڑ سے زیادہ یکسین کی پہلی خوراک دئیے جانے پر ملک کےعوام  مبارکباد  دی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001HBSF.png

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403375

دوسری خوراک

9995100

احتیاطی خوراک

4408339

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18412639

دوسری خوراک

17498472

احتیاطی خوراک

6767894

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

10506025

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56698809

 

دوسری خوراک

36861178

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

554160819

دوسری خوراک

462602100

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202669121

دوسری خوراک

184529161

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126682975

دوسری خوراک

114939860

احتیاطی خوراک

11221808

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

979533763

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

826425871

احتیاطی خوراک

22398041

میزان

1828357675

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                          

مورخہ: 25 مارچ 2022 (434 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

37

دوسری خوراک

572

احتیاطی خوراک

9451

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

74

دوسری خوراک

1506

احتیاطی خوراک

21461

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

1397614

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

84923

 

دوسری خوراک

212951

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55432

دوسری خوراک

493452

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

8430

دوسری خوراک

116541

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6046

دوسری خوراک

71748

احتیاطی خوراک

100888

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1552556

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

896770

احتیاطی خوراک

131800

میزان

2581126

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended