نئی دلّی،03 اپریل، 2022/
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک184.66 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد13,013ہے
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.03 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.76 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1,447مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,24,93,773 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں1,096نئے معاملے درج کئے گئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.24فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.23 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 79.07کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں4,65,904 ٹیسٹ کئے گئے