Urdu News

وزیراعظم نریندر مودی نے ایمنوئل میکخواں کو فرانس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی

وزیراعظم نریندر مودی

 

 

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے  ایمنوئل میکخواں کو فرانس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’فرانس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر میرے دوست @ ایمنوئل میکخواں کو مبارکباد۔ میں  ہندوستان اور فرانس کے درمیان کلیدی شراکت داری کو وسعت دینے کےلئے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended