ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 187.95 کروڑ (1,87,95,76,423) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,30,89,167 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔
12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 2.70 کروڑ (2,70,96,975 ) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا اور اس کے تحت اب تک 4,68,211 لوگوں کو احتیاطی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
10404823 |
دوسری خوراک |
10013086 |
|
احتیاطی خوراک |
4715948 |
|
صف اول کے کارکنان |
پہلی خوراک |
18415129 |
دوسری خوراک |
17533583 |
|
احتیاطی خوراک |
7402619 |
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ |
پہلی خوراک |
27096975 |
دوسری خوراک |
3727130 |
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد |
پہلی خوراک |
58203865 |
دوسری خوراک |
41567113 |
|
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد |
پہلی خوراک |
555533820 |
دوسری خوراک |
476068522 |
|
احتیاطی خوراک |
102702 |
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد |
پہلی خوراک |
202890196 |
دوسری خوراک |
187497026 |
|
احتیاطی خوراک |
365509 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
126843833 |
دوسری خوراک |
116804704 |
|
احتیاطی خوراک |
14389840 |
|
احتیاطی خوراک |
26976618 |
|
کل تعداد |
1879576423 |
مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے رجحانات کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد مزید کم ہو کر آج 15,636 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04 فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,970 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,25,23,311 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,483 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,49,197 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 83.54 کروڑ سے زیادہ (83,54,69,014) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.58 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.55 فیصد درج کی گئی ہے۔