بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد188.38 کروڑ سے زیادہ (1,88,38,30,835) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک17 لاکھ سے زیادہ (17,28,894)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
10404962 |
دوسری خوراک |
10014600 |
|
احتیاطی خوراک |
4754818 |
|
صف اوّل کے کارکنان |
پہلی خوراک |
18415381 |
دوسری خوراک |
17536174 |
|
احتیاطی خوراک |
7492794 |
|
12 -14 سال کی عمر گروپ |
پہلی خوراک دوسری خوراک |
27819610 4938593 |
15 تا 18 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
58303863 |
دوسری خوراک |
41879852 |
|
18سے 44 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
555621347 |
دوسری خوراک احتیاطی خوراک |
477020206 122528 |
|
45 تا59 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
202903432 |
دوسری خوراک احتیاطی خوراک |
187703621 439388 |
|
60 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
126853243 |
دوسری خوراک |
116938420 |
|
احتیاطی خوراک |
14668003 |
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک |
1000321838 |
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک |
856031466 |
|
احتیاطی خوراک |
27477531 |
|
میزان |
1883830835 |
ٹیکہ کاری مہم کی آج کی حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:
مورخہ:27اپریل 2022 (467واں دن) |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
45 |
دوسری خوراک |
585 |
|
احتیاطی خوراک |
17084 |
|
صف اوّل کے کارکنان |
پہلی خوراک |
123 |
دوسری خوراک |
1005 |
|
احتیاطی خوراک |
43171 |
|
12 -14 سال کی عمر گروپ |
پہلی خوراک دوسری خوراک |
254391 513313 |
15 تا 18 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
40152 |
دوسری خوراک |
121149 |
|
18 تا 44 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
33283 |
دوسری خوراک احتیاطی خوراک |
392219 8992 |
|
45 تا59 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
5024 |
دوسری خوراک احتیاطی خوراک |
85638 34078 |
|
60سال سے زیادہ عمر والے افراد |
پہلی خوراک |
3486 |
دوسری خوراک |
56613 |
|
احتیاطی خوراک |
118543 |
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک |
336504 |
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک |
1170522 |
|
احتیاطی خوراک |
221868 |
|
میزان |
1728894 |
ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔