Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-478 واں دن

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 190.33 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے

 

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 190.33 کروڑ سے زیادہ   (1,90,33,11,389)  ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 11  لاکھ سے زیادہ (11,93,312)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10405789

دوسری خوراک

10024514

احتیاطی خوراک

4933258

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18416879

دوسری خوراک

17554879

احتیاطی خوراک

7947823

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

30497540

 

دوسری خوراک

9868337

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

58736351

 

دوسری خوراک

43209626

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556239419

دوسری خوراک

481971313

احتیاطی خوراک

286738

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203052114

دوسری خوراک

188957718

احتیاطی خوراک

806861

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126961822

دوسری خوراک

117753912

احتیاطی خوراک

15686496

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1004309914

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

869340299

احتیاطی خوراک

29661176

میزان

1903311389

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  08مئی 2022 ( 478 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

142

دوسری خوراک

1712

احتیاطی خوراک

14755

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

270

دوسری خوراک

3909

احتیاطی خوراک

33321

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

35993

 

دوسری خوراک

71729

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

13119

 

دوسری خوراک

28576

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

117575

دوسری خوراک

463109

احتیاطی خوراک

8804

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

39552

دوسری خوراک

175301

احتیاطی خوراک

11720

 

60 سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

28954

دوسری خوراک

114071

احتیاطی خوراک

30700

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

235605

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

858407

احتیاطی خوراک

99300

میزان

1193312

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

Recommended