Urdu News

یوم تعلیم پر منعقدہ مقابلوں کے نتائج کا اعلان

یوم تعلیم پر منعقدہ مقابلوں کے نتائج کا اعلان

Education Day یوم تعلیم پر منعقدہ مقابلوں کے نتائج کا اعلان

علی گڑھ، 23 نومبر

اے ایم یو گرلس اسکول میں یوم تعلیم پر منعقدہ کارڈ میکنگ.  سلوگن رائٹنگ اور تقریری مقابلہ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کارڈ میکنگ مقابلہ درجہ ششم سے ہشتم کی طالبا ت کے لئے تھا جس میں عفاف صغیر. (ہشتم) نے اول، یاسمین (ہفتم) نے دوئم اور اسماء خاتون (ہشتم) نے سوئم انعام حاصل کیا۔ رُچی راجپوت (ہشتم) کو حوصلہ افزائی انعام سے نوازا گیا۔ سلوگن رائٹنگ مقابلہ میں انعمت رحمٰن (بارہویں جماعت) نے او. صوفیہ یاسین (بارہویں جماعت) نے دوئم اور اقرا خان (دسویں جماعت) نے سوئم انعام حاصل کیا۔

یوم تعلیم پر منعقدہ مقابلوں کے نتائج کا اعلان

مدیحہ انیس (نویں جماعت) اور قدسیہ رضوی (بارہویں جماعت) کو حوصلہ افزائی انعام دیا گیا۔ تقریری مقابلہ میں بصرہ حسن رضوی (دسویں جماعت)، اقرا پٹھان (نویں جماعت) اور عائشہ جبیں (نویں جماعت) نے بالترتیب اوّل، دوئم، سوئم انعام حاصل کیا۔ گرلس اسکول کی پرنسپل آمنہ ملک نے فاتحین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ کووِڈ 19 کے وبا کے دوران اسکولی طالبات ورچوئل پروگراموں میں کثیر تعداد میں حصہ لے رہی ہیں۔ اسکول کی کلچرل کوآرڈنیٹر عرشی ظفر خاں نے بتایا کہ کارڈ میکنگ مقابلہ کی انچارج زیبا نواز تھیں اور جج کے فرائض سارہ سرور نے انجام دئے۔ سلوگن رائٹنگ مقابلہ میں جج کے فرائض زیبا نواز نے انجام دئے،

Education Day

جب کہ تقریری مقابلہ کی انچارج سنبل علوی تھیں اور جج کے فرائض ارشد ملک نے انجام دئے۔

اے ایم یو گرلس اسکول میں یوم تعلیم پر منعقدہ کارڈ میکنگ

اے ایم یو گرلس اسکول میں یوم تعلیم پر منعقدہ کارڈ میکنگ.  سلوگن رائٹنگ اور تقریری مقابلہ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کارڈ میکنگ مقابلہ درجہ ششم سے ہشتم کی طالبا ت کے لئے تھا. جس میں عفاف صغیر (ہشتم) نے اول، یاسمین (ہفتم) نے دوئم اور اسماء خاتون (ہشتم) نے سوئم انعام حاصل کیا۔ رُچی راجپوت (ہشتم) کو حوصلہ افزائی انعام سے نوازا گیا۔ سلوگن رائٹنگ مقابلہ میں انعمت رحمٰن (بارہویں جماعت) نے اول.  صوفیہ یاسین (بارہویں جماعت) نے دوئم اور اقرا خان (دسویں جماعت) نے سوئم انعام حاصل کیا۔ مدیحہ انیس (نویں جماعت) اور قدسیہ رضوی (بارہویں جماعت) کو حوصلہ افزائی انعام دیا گیا۔ تقریری مقابلہ میں بصرہ

Education Day حسن رضوی (دسویں جماعت)، اقرا پٹھان (نویں جماعت) اور عائشہ جبیں (نویں جماعت) نے بالترتیب اوّل، دوئم، سوئم انعام حاصل کیا

Recommended