Urdu News

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 192.12کروڑسے تجاوزکرگئی

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری

 

 

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  192.12کروڑ  (1,92,12,96,720) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,41,62,678   سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.26 کروڑ سے زیادہ  (3,26,77,817)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,421

دوسری خوراک

1,00,33,531

احتیاطی خورک

50,91,987

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,18,106

دوسری خوراک

1,75,72,318

احتیاطی خورک

83,39,049

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,26,77,817

دوسری خوراک

1,37,12,104

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

5,91,51,229

دوسری خوراک

4,46,72,390

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,68,07,889

دوسری خوراک

48,67,68,715

احتیاطی خوراک

5,41,301

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,31,87,312

دوسری خوراک

19,01,08,096

احتیاطی خوراک

11,38,437

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,46,269

دوسری خوراک

11,85,25,728

احتیاطی خوراک

1,70,98,021

احتیاطی خوراک

3,22,08,795

میزان

1,92,12,96,720

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 14,996ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.03  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0029TOS.jpg

نتیجتاً ­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.75  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 2,346 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,25,94,801 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003CKLI.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,323   نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,99,382    کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 84.63 کروڑ (84,63,54,733)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.51 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.47  فیصد ہے۔

Recommended