Urdu News

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 193.31 کروڑ سے تجاوز کرگئی

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری

 

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 193.31 کروڑ (1,93,31,57,352) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,45,16,503سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.38 کروڑ (3,38,07,441 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا 

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,906

دوسری خوراک

1,00,39,413

احتیاطی خوراک

55,08,077

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,18,963

دوسری خوراک

1,75,83,011

احتیاطی خوراک

86,59,650

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,38,07,441

دوسری خوراک

1,60,92,782

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,95,38,903

دوسری خوراک

4,56,18,932

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,71,12,451

دوسری خوراک

48,97,57,417

احتیاطی خوراک

8,44,591

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,32,43,126

دوسری خوراک

19,07,93,200

احتیاطی خوراک

13,77,014

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,85,349

دوسری خوراک

11,89,97,429

احتیاطی خوراک

1,86,72,697

احتیاطی خوراک

3,47,62,029

کل تعداد

1,93,31,57,352

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   17,698   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04   فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,070   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,26,13,440    ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,706  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,78,267   یسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 85 کروڑ سے زیادہ (85,00,77,409) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.58  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.97  فیصد درج کی گئی ہے۔

Recommended