Urdu News

وزیر اعظم نے یوپی کے ہاپوڑ میں کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے حادثے کی وجہ سے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی

 

 

نئی دہلی،4 جون 2022/

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے ہاپوڑ میں ایک کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا;

اتر پردیش کے ہاپوڑ میں ایک کیمیکل فیکٹری میں ہونے والا  حادثہ بے حد المناک ہے۔ وہ جن لوگوں کو جان گنوانی پڑتی ہے، ان کے رشتے داروں کے تئیں میں اپنے جذبات کا اظہار کرتا ہوں۔ زخمیوں کے علاج اور دوسری ہرمدد کے لئے ریاستی حکومت پوری تندہی سےلگی ہوئی ہے۔

*************

Recommended