Urdu News

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 194.92کروڑسے تجاوزکرگئی

کووڈ کی تازہ صورتحال

 

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  194.92کروڑ  (1,94,92,71,111) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,49,83,454  سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.50 کروڑ سے زیادہ  (3,50,34,278)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,07,573

دوسری خوراک

1,00,47,186

احتیاطی خورک

53,80,158

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,20,430

دوسری خوراک

1,75,96,034

احتیاطی خورک

91,40,325

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,50,34,278

دوسری خوراک

1,91,51,088

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

5,98,15,396

دوسری خوراک

4,68,46,961

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,75,36,958

دوسری خوراک

49,41,17,129

احتیاطی خوراک

14,02,325

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,33,14,392

دوسری خوراک

19,17,51,075

احتیاطی خوراک

17,53,144

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,71,44,311

دوسری خوراک

11,96,54,642

احتیاطی خوراک

2,07,57,706

احتیاطی خوراک

3,84,33,658

میزان

1,94,92,71,111

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 40,370ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.09  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001AY7K.jpg

نتیجتاً ­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.69  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 4,216 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,26,48,308 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002NQ7S.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 8,329   نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00383MR.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,44,994  کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 85.45 کروڑ (85,45,43,282)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.75 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  2.41  فیصد ہے۔

Recommended