Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 524واں دن

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 196.75 کروڑ (1,96,75,59,671سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 11 لاکھ سے زیادہ (11,98,992)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408546

دوسری خوراک

10059789

احتیاطی خوراک

5591235

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18422689

دوسری خوراک

17617559

احتیاطی خوراک

9854112

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

36095945

 

دوسری خوراک

22012863

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

60223221

 

دوسری خوراک

48139918

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

558022087

دوسری خوراک

499316680

احتیاطی خوراک

2293779

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203406606

دوسری خوراک

192986542

احتیاطی خوراک

2234958

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127222444

دوسری خوراک

120514471

احتیاطی خوراک

23136227

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1013801538

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

910647822

احتیاطی خوراک

43110311

میزان

1967559671

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:23 جون  2022 (524واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

61

دوسری خوراک

626

احتیاطی خوراک

15125

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

129

دوسری خوراک

1300

احتیاطی خوراک

57619

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

82265

 

دوسری خوراک

197051

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

27294

 

دوسری خوراک

87298

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

27755

دوسری خوراک

303564

احتیاطی خوراک

66787

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

4271

دوسری خوراک

69147

احتیاطی خوراک

33984

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

3634

دوسری خوراک

48375

احتیاطی خوراک

172707

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

145409

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

707361

احتیاطی خوراک

346222

میزان

1198992

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

Recommended