وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ ماہ کی من کی بات قسط کے اہم موضوعات اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معروف لوگوں کے تحریرکردہ بصیرت انگیز مضامین کا احاطہ کرنے والی ایک ای-بک مشترک کی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’ ایک دلچسپ ای- بک پیش ہے جس میں گزشتہ ماہ کے #من کی بات ایپی سوڈ میں شامل اہم موضوعات اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معروف لوگوں کے تحریرکردہ بصیرت انگیز مضامین کا احاطہ کیا گیا ہے۔‘‘
************