بھارتمیں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج198.75کروڑ(1,98,75,32,165)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک8 لاکھ سے زیادہ(8,95,664)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
10409554 |
دوسری خوراک |
10071723 |
|
احتیاطی خوراک |
5854133 |
|
صف اوّل کے کارکنان |
پہلی خوراک |
18425539 |
دوسری خوراک |
17637163 |
|
احتیاطی خوراک |
10867763 |
|
12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے |
پہلی خوراک |
37459201 |
|
دوسری خوراک |
25102190 |
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان |
پہلی خوراک |
60683232 |
|
دوسری خوراک |
49562085 |
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
558564354 |
دوسری خوراک |
503858571 |
|
احتیاطی خوراک |
3945115 |
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
203501106 |
دوسری خوراک |
194017380 |
|
احتیاطی خوراک |
3024944 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
127308998 |
دوسری خوراک |
121216174 |
|
احتیاطی خوراک |
26022940 |
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک |
1016351984 |
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک |
921465286 |
|
احتیاطی خوراک |
49714895 |
|
میزان |
1987532165 |
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
مورخہ:09 جولائی 2022 (540واں دن) |
||
طبی کارکنان |
پہلی خوراک |
54 |
دوسری خوراک |
358 |
|
احتیاطی خوراک |
14470 |
|
صف اوّل کے کارکنان |
پہلی خوراک |
116 |
دوسری خوراک |
768 |
|
احتیاطی خوراک |
53866 |
|
12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے |
پہلی خوراک |
52459 |
|
دوسری خوراک |
112399 |
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان |
پہلی خوراک |
16056 |
|
دوسری خوراک |
44744 |
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
26117 |
دوسری خوراک |
158266 |
|
احتیاطی خوراک |
138253 |
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
5620 |
دوسری خوراک |
35741 |
|
احتیاطی خوراک |
54398 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
3816 |
دوسری خوراک |
24496 |
|
احتیاطی خوراک |
153667 |
|
-->
© 2023, Indianarrative - All rights reserved. |