Urdu News

وزیراعظم نے مجاہد آزادی منگل پانڈے کو اُن کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم 18اکتوبر کو 90ویں اِنٹر پول جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

 

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مجاہد آزاد  منگل پانڈے کو اُن کی سالگرہ پر  خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘عظیم منگل پانڈے شجاعت وبہادری اور  عزم کے علمبردار ہیں۔ انہوں نے ہماری تاریخ کے انتہائی  حساس دور میں  جذبہ حب الوطنی کے شعلے کو ہوا دی اور  بیشمار افراد کو  ترغیب دی۔ انہیں، اُن کی سالگرہ پر یاد کر رہا ہوں۔ میں نے اس سال کے اوائل میں میرٹھ میں ان کے مجسمہ پر خراج عقیدت پیش کی تھی۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended