Urdu News

وزیراعظم نے محترمہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی

وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند کو عہدے کا ایک برس مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی

 

 

صدر جمہوریہ ہند کے طور پر محترمہ دروپدی مرمو کے منتخب ہونے پر وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے ان سے ملاقات کی اور مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘محترمہ دروپدی مرمو جی سے ملااور انہیں مبارکباد پیش کی۔’’

 

 

Recommended