Urdu News

نائب صدر نے آج دوپہر کے کھانے پر صدر جمہوریہ کووند کی میزبانی کی

نائب صدر، جناب ایم وینکیا نائیڈو

 نائب صدر، جناب ایم وینکیا نائیڈو نے آج نئی دہلی میں واقع اُپ راشٹرپتی نواس میں دوپہر کے کھانے پر صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند اور ان کے اہل خانہ کی میزبانی کی۔

ahttps://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0010CX0.jpg

جناب کووند کی آگے  کی خوشیوں سے بھری اور صحت مند زندگی  کے لیے دعا کرتے ہوئے، جناب نائیڈو نے کہا کہ صدر جمہوریہ نے  اپنے وسیع وژن اور دلکش سادگی کے ذریعے اس ادارہ کے وقار میں اضافہ کیا ہے۔ گزشتہ پانچ سالوں کی کئی خوشگوار یادوں کو  یاد کرتے ہوئے، نائب صدر نے کہا کہ  صدر کووند کے ساتھ ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا ان کے لیے ایک شاندار تجربہ رہا ہے۔

Recommended