Urdu News

زمانے   بعد مائیک ٹائسن کی رنگ میں واپسی

زمانے   بعد مائیک ٹائسن کی رنگ میں واپسی

زمانے   بعد مائیک ٹائسن کی رنگ میں واپسی

Mike Tyson

نیویارک،30نومبر محض 20 سال کی عمر میں 1986 میں ٹریور بیربیک کو شکست دے کر کم عمر ترین ہیوی ویٹ چمپیئن بننے کا ریکارڈ قائم کرنے والے سابق عالمی ہیوی ویٹ چمپیئن باکسر امریکہ کے مائیک ٹائسن نے 15 برس بعد رنگ میں قدم رکھا اور رائے جونز سے دوستانہ ماحول میں مقابلہ برابری پر ختم کردیا۔

مائیک ٹائسن اپنے روایتی انداز میں رنگ میں داخل ہوئے اور 15 برس بعد مقابلہ کیلئے گھنٹی کی آواز کا انتظار کیا۔
دونوں سابق چمپیئن باکسر نے 8 راؤنڈ میں دوستانہ انداز میں ایک دوسرے کو مکے لگائے اور محظوظ ہوتے رہے اور مقابلہ کے بعد ایک دوسرے کو داد دی۔

Mike Tyson.

Recommended