Urdu News

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد206کروڑ21لاکھ سے تجاوزکرگئی

کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری

 

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد206کروڑ21  لاکھ(2,06,21,79,411)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں2,73,73,255سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3  کروڑ  94  لاکھ  سے زیادہ (3,94,89,966)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:        

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412498

دوسری خوراک

10093737

احتیاطی خورک

6444506

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18431791

دوسری خوراک

17677342

احتیاطی خورک

12518864

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

39489966

دوسری خوراک

28681465

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61352619

دوسری خوراک

51469424

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559776129

دوسری خوراک

509883638

احتیاطی خوراک

32047109

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203732885

دوسری خوراک

195523956

احتیاطی خوراک

20463205

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127471016

دوسری خوراک

122192952

احتیاطی خوراک

34516309

احتیاطی خوراک

10,59,89,993

میزان

2,06,21,79,411



سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد1,34,933ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.31 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002CU1B.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح98.50 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں18,558مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,34,84,110ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003L4E6.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن18,738 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004Z6M6.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر3,72,910 کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر87 کروڑ 79 لاکھ(87,79,24,743)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردستمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست4.63 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح5.02فیصد ہے۔

Recommended