Urdu News

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 208.31 کروڑ سے تجاوز کرگئی

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری

 

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 208.31 کروڑ (2083124694) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل27696728سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.96کروڑ (39774706) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا 

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10413088

دوسری خوراک

10098987

احتیاطی خوراک

6564089

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18432934

دوسری خوراک

17685279

احتیاطی خوراک

12751508

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

39774706

دوسری خوراک

29178992

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61474348

دوسری خوراک

51775801

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

560065392

دوسری خوراک

511077925

احتیاطی خوراک

42032623

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203800686

دوسری خوراک

195830804

احتیاطی خوراک

25548833

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127516770

دوسری خوراک

1223959922

احتیاطی خوراک

36706007

احتیاطی خوراک

123603060

کل تعداد

2,08,31,24,694

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   1,11,252  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.25فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0029701.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.56 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15040 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 43638844  ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0039WOY.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15040  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00411X3.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 212129  انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر88.06کروڑ سے زیادہ (880692503) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.79 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 4.15فیصد درج کی گئی ہے۔

Recommended