Urdu News

عبد الکلام کے ساتھ 40 سال-انٹولڈ اسٹوری کااجراعمل میں آیا

عبد الکلام کے ساتھ 40 سال-انٹولڈ اسٹوری کااجراعمل میں آیا

عبد الکلام کے ساتھ 40 سال-انٹولڈ اسٹوری کااجراعمل میں آیا

کوویڈ۔19 کے پیش نظر روزگار اور معاشی سرگرمیوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے: ایم وینکیا نائیڈو

نئی دہلی ، 3 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

"40 years with Abdul Kalam-Untold Story" came into effect

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے جمعرات کے روز نوجوانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام سے سبق حاصل کریں اور ایک مضبوط ، جامع خود انحصار ہندستان کی تعمیر کے لیے پوری کوشش کریں۔

انہوں نے نوجوانوں سے کہا کہ ڈاکٹر کلام کی طرح انہیں بھی ملک کو درپیش مختلف معاشرتی و اقتصادی پریشانیوں کے نئے حل تلاش کرنے چاہیں۔

ڈاکٹر شیواتانو پلائی کی لکھی گئی کتاب ”عندالکلام کے ساتھ 40 سال – انٹولڈ اسٹوری“ کی مجازی ریلیز میں ، وینکیا نے کہا کہ ڈاکٹر کلام کی زندگی سے یہ پیغام ملتا ہے کہ اگر صحیح نقطہ نظرسے تجزیہ کیا جائے تو ، ناکامیاں بھی کامیاب زندگی اور صحت مند فکر کے لیے ضروری ہے۔

تارکین وطن مزدوروں پر کوویڈ 19 کے سنگین اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ دیہات اور چھوٹے شہروں میں روزگار اور معاشی سرگرمی کے لیے مزید نئے مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

اس کے لیےبلدیاتی اداروں کی طرف سے مقامی منصوبہ بندی ، ان کی تربیت ، کاٹیج صنعتوں کی بڑی تعداد کی ضرورت ہوگی تاکہ ہر گاؤں، شہرکی طرح ترقی کر سکے۔

ہمارے سائنس دانوں کے وبائی امراض کے دوران نئی نئی ایجادات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ ہنوستان جس میں ایک بھی پی پی ای کٹ تیار کرنے کی گنجائش نہیں تھا وہ آج دنیا کا دوسرا سب سے بڑا پی پی ای کٹ تیار کنندہ بن گیا ہے۔

Recommended