Urdu News

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  5,03,576  ٹیکے لگائے گئے۔

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.04 کروڑ(94.91کروڑ دوسری خوراک  اور 21.63کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  5,03,576  ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 27,374  ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.06  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,654 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,60,198 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1,957 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.71 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.21) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 89.74 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,76,125 ٹیسٹ کئے گئے۔

Recommended

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال