Urdu News

جے ای ای مین کے پیٹرن میں تبدیلی ، سال میں چار بار ہوںگے امتحان

جے ای ای مین کے پیٹرن میں تبدیلی ، سال میں چار بار ہوںگے امتحان

مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال 'نشنک' نے بدھ کے روز کہا. کہ انجینئرنگ کورسز میں داخلے کے لئے اگلے سال مشترک داخلہ جاتی امتحان (مینس) -2021 چار بار منعقد کئے جائیں گے۔ نئی تعلیمی پالیسی کے مدنظر یہ امتحان پہلی بار 13زبانوں میں ہوں گے۔

آج جاری ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ ، مرکزی وزیر تعلیم نشنک نے. 2021 میں منعقد ہونے والے جے ای ای (مین) امتحانات کا ٹائم ٹیبل جاری کرتے ہوئے بتایا کہ یہ امتحان اگلے سال چار سیشن میں لیا جائے گا. اور پہلے سیشن کا امتحان 23 سے 26فروری کے درمیان منعقد ہوگا۔ آگے کے سیشن کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ جے ای ای (مین) 2021 میں حاضر ہونے کے لئے امیدواروں کو 16 دسمبر 2020 سے لے کر. 16 جنوری 2021 تک آن لائن درخواست دینے کا موقع ملے گا۔

پہلی بار 13 ہندوستانی زبانوں میں امتحان ہوگا

انہوں نے بتایا کہ فروری کے علاوہ یہ امتحانات مارچ ، اپریل اور مئی میں بھی ہوں گے۔ اس کے علاوہ ، ہر سیشن کے امتحان کے نتائج کو امتحان کی آخری تاریخ کے 4-5 دن کے میں اعلان کردیئے جائیں گے. اور امیدوار اگر چاہیں تو نتائج کے بعد پورٹل کھلنے پر. آئندہ سیشن کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ نشنک نے کہا کہ امیدوارآئندہ سیشن کے لئے.  ایک سیشن کے نتائج کے بعد ، اپنی درخواست واپس بھی لے سکیںگے۔ ایسی صورتحال میں آئندہ سیشن کے لئے جمع کروائی جانے والی فیس قومی امتحانات ایجنسی (این ٹی اے) کے ذریعہ واپس کردی جائے گی۔

90 میں سے صرف 75 سوالات کرنے ہوںگے ، 15 سوالات کے نگیٹیو نمبرانہیں ہوں گے

وزیر تعلیم نے کہا کہ جو امیدوار امتحان کے ایک سے زیادہ سیشن کے لئے درخواست دیتے ہیں.  وہ پہلے سیشن کے بعد دیگر سیشن کے امتحانات میں بھی حاضر ہوسکتے ہیں . اور نہیں بھی ۔ اس کے علاوہ ، اگر کوئی امیدوار ایک سیشن کے لئے درخواست نہیں دے سکا.  تو وہ اس سیشن کے نتائج کے اعلان کے فوراً بعد پورٹل کھلنے پر اگلے سیشن کے لئے درخواست دے سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جے ای ای (مین) 2021 صرف "کمپیوٹر پر مبنی ٹیسٹ" (سی بی ٹی) موڈ میں منعقدکی جائے گی۔ صرف بی آرک کا ڈرائنگ ٹیسٹ "قلم اور کاغذ" (آف لائن) موڈ میں لیا جائے گا۔

JEE Mains 2020

نشنک نے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ، سال 2021 میں ،

انہوں نے کہا کہ جے ای ای مین کا نیا امتحان پیٹرن بھی ہوگا۔ این ٹی اے نے نصاب میں ترمیم کے حوالے سے ملک بھر میں مختلف بورڈز کے ذریعہ لئے گئے مختلف فیصلوں کے پیش نظریہ فیصلہ کیا ہے.  کہ سوال نامے میں 90 سوالات ہوں گے جس میں امیدوار کو کل 75 سوالات حل کرنے ہوں گے۔ امیدواروں کو کیمسٹری ، فزکس. اور ریاضی کے ہر حصے میں 30 میں سے 25 سوالات کے جوابات دینے ہوں گے۔ 15متبادل سوالوں میں نگیٹیو مارکنگ بھی نہیں ہوگی ۔ امیدوار کے سب سے اچھے این ٹی اے اسکور کی بنیاد پر ہی امیدوار کی میرٹ لسٹ یا رینکنگ بنائی جا ئے گی۔

جے ای ای (مین) امتحان ہندی ، انگریزی ، آسامی ، بنگالی ، گجراتی ، کنڑ، ملیالم ، مراٹھی . اڑیہ ، پنجابی ، تمل ، تیلگو اور اردو زبانوں میں پہلی بار منعقد کیا جائے گا۔

نشنک نے کہا کہ اترپردیش پہلی بار جے ای ای مین امتحان میں شریک ہورہا ہے۔ اس بار اتر پردیش کے طلبا ، جو پہلے یوپی ایس ای ای کے ذریعے انجینئرنگ اور آرکی ٹیکچر کے کورسز میں اترپردیش کے اداروں میںداخلہ لیتے تھے.  وہ بھی جے ای ای امتحان میں شرکت کرسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 2021 میں جے ای ای مینس کے امتحانات کو چار سیشنس میں منعقد کرنے کا فیصلہ. طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ کے ساتھ مختلف تعلیمی مکالموں میں دی گئی تجاویز کے بعد لیا گیا ہے۔ اس کی مدد سے طلبا کو اپنے نمبروں کو بہتر بنانے کا موقع توملے گا اور ان کا 1 سال بھی ضائع ہونے سے بچ جائے گا۔

JEE Mains 2020

Recommended