Urdu News

وزیرپاکستان سعید غنی کا، پاک حکومت پر بڑاالزام

وزیرپاکستان سعید غنی کا، پاک حکومت پر بڑاالزام

وزیرپاکستان سعید غنی کا، پاک حکومت پر بڑاالزام

سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت کوویڈ 19 کے دوران سندھ کو فنڈز سے محروم کر رہی ہے

Imran Khan govt deprived Sindh of funds amid COVID-19, says Minister Saeed Ghani

سندھ(پاکستان) ، 18 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

وزیر َ پاکستان سعید غنی نے جیو نیوز کو جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں یہ بات بتاتے ہوئے کہا کہ ’’سندھ میں اب تک 20 لاکھ سے زیادہ کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس استعمال کی گئیں ہیں جب کہ این ڈی ایم اے نے ہمیں 0.4 ملین ٹیسٹنگ کٹس فراہم کیں۔‘‘

COVID-19- Minister Saeed Ghani

انہوں نے مزید کہا کہ ’’سندھ حکومت صورت حال کو قابو میں رکھنے کے لیےاپنے پیسوں اور وسائل کو بروئے کار لا رہی ہے۔‘‘دریں اثنا  حکومت سندھ نے جمعرات کو صوبہ بھر کے دینی مدارس میں تمام تعلیمی سرگرمیاں بند رکھنے کا حکم دے دیا۔

عمران خان حکومت کوویڈ 19 کے دوران سندھ کو فنڈز سے محروم کر رہی ہے

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ، یہ اقدام صوبے میں کورونا وائرس کے انفیکشن اور اموات میں تیزی سے اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔ دسمبر کے آغاز سے اب تک 25،356 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور اب تک 302 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، پاکستان میں اب تک کوروناوائرس کے 448،5542 اور 9،080 اموات کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

Imran Khan govt deprived Sindh of funds amid COVID-19, says Minister Saeed Ghani

Recommended