Urdu News

خوردنی تیل،پیتل اسکریپ،سُپاری، سونے اور چاندی کی قیمتوں کا تعین 

خوردنی تیل

خوردنی تیل ، پیتل اسکریپ، سُپاری، سونے اور چاندی کی قیمتوں کے تعین کے سلسلے میں ٹیرف

   کسٹمز قانون 1962 (1962 کا 52واں) کی دفعہ 14 کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعے تفویض کردہ  اختیارات کے استعمال میں ، مرکزی بورڈ برائے بالواسطہ ٹیکس  اور کسٹمز، مطمئن ہیں کہ اس کے لیے ایسا کرنا ضروری اور قابل عمل ہے۔ اس طرح وزارت خزانہ (محکمہ محصول) نمبر 2001/36- کسٹمز (این ٹی) نے 3 اگست 2001 کو ہندوستان کے گزٹ میں شائع کردہ غیر معمولی اقدام میں حکومت ہند کے نوٹیفکیشن میں پارٹII– سیکشن -3، ذیلی سیکشن II)بذریعہ نمبر ایس او 748 (ای) ،  مورخہ 3 اگست 2001 میں درج ذیل ترامیم کی ہیں جو اس طرح ہیں:- خوردنی تیل

مذکورہ نوٹیفکیشن میں ٹیبل-1، ٹیبل -2 اور ٹیبل -3 کے لیے مندرجہ ذیل ٹیبلس  رکھی جائے گی، یعنی :

نمبر شمار

چیپٹر/ ہیڈنگ / ذیلی ہیڈنگ/ ٹیرف آئیٹم

اشیاء کی تفصیل

ٹیرف کی قدر

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

خام پام تیل

971

2

1511 90 10

آر بی ڈی پام تیل

977

3

1511 90 90

دیگر – پام تیل

974

4

1511 10 00

خام پامولین

990

5

1511 90 20

آر بی ڈی پامولین

993

6

1511 90 90

دیگر – پامولین

992

7

1507 10 00

خام سویا بین تیل

1360

8

7404 00 22

پیتل اسکریپ (تمام گریڈ کا)

4800

ٹیبل-2

نمبر شمار

چیپٹر/ ہیڈنگ / ذیلی ہیڈنگ/ ٹیرف آئیٹم

اشیاء کی تفصیل

ٹیرف کی قدر

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

71 یا 98

سونا، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر2017 /50– کسٹمز مورخہ 30 جون 2017 کے نمبر شمار 356 میں انٹریز کا فائدہ اٹھایا گیا ہے۔

566 فی 10 گرام

71 یا 98

چاندی ، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر2017 /50 – کسٹمز مورخہ 30 جون 2017 کے نمبر شمار 357 میں اینٹریز کا فائدہ اٹھایا گیا ہے۔

699 فی کلو گرام

-2-

71

(i) چاندی کسی بھی شکل میں ، جس میں چاندی میڈل اور چاندی کے سکے نہ ہوں اور جس میں 99.9 فیصد سے کم چاندی نہ ہو یا ذیلی – ہیڈنگ 7106 92;کے تحت آنے والی چاندی کی نیم تیار کردہ اشیاء

  • ii) چانی کے بنے ہوئے میڈل اور چاندی کے سکے

ذیلی –ہیڈنگ 7106 92;کے تحت آنے وا لی چاندی کی نیم تیار شدہ اشیاء جن میں پوسٹ، کوریئر یا بیگج کے ذریعے درآمد شدہ اشیاء شامل نہیں۔

تفصیلات- اس اینٹری کے مقصد کے لیے ، کسی بھی طرح کی چاندی میں غیر ملکی کرنسی کے سکے، چاندی کے بنے ہوئے زیورات یا چاندی کی بنی ہوئی اشیاء شامل نہیں ہوں گی۔

699 فی کلو گرام

71

  • i) چھڑیوں کے علاوہ سونے کی ایسی چھڑیاں جن پر مینوفیکچرر کا یا ریفائنر کا نمبر شمار کندہ ہو اور وزن میٹرک اکائیوں میں دکھایا گیا ہو۔

(ii) سونے کے ایسے سکے جن میں 99.5 فیصد سے کم سونے کا مواد نہ ہو نیز سونے کی فائنڈنگس. جن میں ایسی اشیاء کی پوسٹ، کوریئر یا بیگج کے ذریعے درآمدات شامل نہیں ہوں گی۔

تفصیل- اس انٹری کے مقاصد کے لیے ’’سونے کی فائنڈنگس‘‘ کا مطلب ہے ، ہک، کلیپس، کلیمپ، پن، کیچ، پینچ جنھیں کسی زیور کے لیے مکمل طور پر یا کسی ایک حصے کو جوڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

566 فی 10 گرام

ٹیبل-3

نمبر شمار

چیپٹر/ ہیڈنگ / ذیلی ہیڈنگ/ ٹیرف آئیٹم

اشیاء کی تفصیل

ٹیرف کی قدر

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

آریکا نٹس

4904”

یہ نوٹیفکیشن یکم دسمبر 2022 سے نافذ العمل ہوگا۔

نوٹ:- پرنسپل نوٹیفکیشن ،غیر معمولی ،پارٹ-II، سیکشن-3، ذیلی سیکشن. (ii)، بذریعہ نوٹیفکیشن نمبر 2001/36- کسٹمز (این ٹی). مورخہ  3 اگست 2001، بذریعہ نمبر ایس او 748 (ای)،  مورخہ 3 اگست 2001 کو ہندوستان کے گزٹ میں شائع کیا گیا تھا. اور اس میں آخری مرتبہ بذریعہ نوٹیفکیشن نمبر 2022/96- کسٹمز (این ٹی) ،  مورخہ15 نومبر 2022 کو ترمیم کی گئی۔ اسے ہندوستان کے گزٹ میں بذریعہ غیر معمولی ، پارٹII، سیکشن-3، ذیلی سیکشن. (ii)، بذریعہ نمبر ایس او 5310 (ای) مورخہ 15 نومبر 2022  کو ای – پبلشڈ کیا گیا۔ خوردنی تیل

Recommended