Urdu News

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو 08 وکٹوں سے شکست دے دی ، چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو 08 وکٹوں سے شکست دے دی ، چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو 08 وکٹوں سے شکست دے دی.  چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

ایڈیلیڈ ، 19 دسمبر

آسٹریلیا نے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ہندوستانی ٹیم کو 08 وکٹوں سے شکست دے کر. چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی۔

اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستان نے کپتان ویراٹ کوہلی کے. 74 رن کی بدولت 244 رن بنائے ، جواب میں آسٹریلیا نے ٹم پین کے نا ٹ آوٹ 73 رن کی بدولت 191 رن بنائے. اور پہلی اننگ کی بنیاد پر ہندوستان کو 53 رن کی برتری حاصل ہوگئی۔

India vs Australia

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو 08 وکٹوں سے شکست دے دی

ہندوستانی ٹیم دوسری اننگ میں صرف 36 رنوں پر ہی سمٹ گئی. اور آسٹریلیائی ٹیم کو جیت کے لئے 90 رن کا ہدف ملا۔ آسٹریلیا نے 21 اوور میں 02 وکٹوں کے نقصان پر 93 رن بنا کر میچ جیت لیا۔ میتھیو ویڈ نے 33 اور جو برنس نے نا ٹ آوٹ51 رن بنائے۔ بھارت کی طرف سے روی چندرن اشون نے 1 وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل آج ، ہندوستانی کرکٹ ٹیم اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے کم ترین اسکور پر آوٹ ہو گئی تھی۔ پہلی اننگ میں 53 رن کی برتری حاصل کرنے والی ہندوستانی ٹیم دوسری اننگ میں 9 وکٹوں پر 36 رن ہی بنا سکی۔ محمد شامی ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے جس کے بعد ہندوستانی ٹیم اپنے کم ترین اسکور پر سمٹ گئی۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے کم ترین اسکور پر آوٹ ہو گئی تھی

دوسری اننگ میں ، کوئی بھی ہندوستانی بلے باز دس کے اعدادوشمار کو چھو نہیں سکا تھا۔ مینک اگروال نے سب سے زیادہ 9 رن بنائے۔ دوسری اننگ میں ، آسٹریلیا کی طرف سے جوز ہیزل ووڈ نے 5 اور پیٹ کمنس نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

آسٹریلیا نے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ہندوستانی ٹیم کو 08 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی۔

اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستان نے کپتان ویراٹ کوہلی کے 74 رن کی بدولت 244 رن بنائے ، جواب میں آسٹریلیا نے ٹم پین کے نا ٹ آوٹ 73 رن کی بدولت 191 رن بنائے اور پہلی اننگ کی بنیاد پر ہندوستان کو 53 رن کی برتری حاصل ہوگئی۔

India vs Australia

Recommended