Urdu News

حکومت، کسان تنظیموں کے مابین دو مسئلے پر اتفاق

حکومت، کسان تنظیموں کے مابین دو مسئلے پر اتفاق

.تومر اور گوئل نے کسانوں کے ساتھ کھانا کھایا

نئی دہلی ، 30 دسمبر

تینوں زرعی قوانین پر احتجاج ختم کرنے کے لئے کسانوں کی تنظیموں اور حکومتی وزرا کے مابین جاری بات چیت کے درمیان دونوں فریقوں نے دوپہر کے کھانے کے وقفے پر ایک ساتھ کھانا کھایا۔ اس کھانے کا انتظام کسانوں نے کیا تھا۔

بدھ کے روز یہاں وگیان بھون میں 40 کسان تنظیموں کے نمائندوں اور مرکزی زراعت اور کسان بہبود کے وزیر نریندر سنگھ تومر ، وزیر تجارت پیوش گوئل اور وزیر مملکت برائے تجارت سوم پرکاش نے شرکت کی۔ ادھر ، دوپہر کے کھانے کے وقفے کے دوران ، کسانوں کی تنظیموں کے نمائندوں اور وزرا نے مل کر کھانا کھایا۔ کھانا دہلی سکھ گردوارہ کمیٹی نے بھیجا تھا۔ گرودوارہ کی کار کھانا لے کر وگیان بھون پہنچی۔ تومر اور گوئل نے ، کسانوں کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ ، ملاقاتوں کے درمیان دوپہر کو لنچ کیا۔

sixth rounds of Talk

اس سے قبل اجلاسوں میں حکومت کی طرف سے کھانے کا انتظام کیا جاتا تھا . لیکن کسان تنظیموں کے نمائندوں نے حکومت کے زیر انتظام کھانے کو قبول کرنے

حکومت اور کسان تنظیموں کے مابین بدھ کے روز فصل کے باقیات (پرالی) جلانے سے متعلق آرڈیننس. اور مجوزہ بجلی قانون کے سلسلے میں اتفاق ہو گیا. زرعی اصلاحاتی قوانین کے سلسلے میں تحریک چلانے والی کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین ہوئے مذاکرے میں فصل کے باقیات جلانے والے کسانوں پر کی جانے

والی کاروائی. اور مجوزہ بجلی اصلاحاتی قانون میں سبسڈی کو ختم کرنے کے اندیشے پر فریقین میں اتفاق رائے ہوا ہے۔

.نے اس کسان نمائندوں  دوران کھانا ساتھ لیا تھا

میٹنگ میں مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر، اشیائے خوردنی اور سپلائی کے مرکزی وزیر پیوش گویل شامل ہوئے۔ مسٹر تومر نے بعد میں صحافیوں کو بتایا

.کہ فصل کے باقیات جلانے پر کسانوں کے خلاف کی جانے والی کاروائی اور مجوزہ بجلی اصلاحاتی قانون میں سبسڈی ختم کرنے کے اندیشے کو دور کر لیا گیا ہے اور اس پر دونوں فریق متفق ہیں۔ کسان تنظیم چاہتی ہیں کہ کھیتی کے لیے ملنے والی بجلی پر کسانوں کی سبسڈی جاری رہے. اور فصل کے باقیات جلانے کی پاداش میں کسانوں پر کوئی کاروائی نہ کی جائے۔

sixth rounds of Talk

Recommended